- کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟
- کرپٹو کرنسی کو ناجائز قرار دینے والوں کے دلائل کیا ہیں؟
- جائز قرار دینے والوں کے دلائل کیا ہیں؟
- کیا کرنسی کے لیے حکومتی ضمانت ضروری ہے؟
- کیا یہ کرنسی ہے یا صرف ایک اثاثہ؟
- کیا اس میں تجارت جائز ہے؟
- مستقبل کی کرنسی کیا ہوگی؟