- نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟
- چھوٹے اعمال بھی جنت میں داخلے کا سبب بن سکتے ہیں، مگر کب؟
اسی سے متعلقہ
دو قابل رشک لوگ کون؟
بے وقوف عقل مند!؟
جب امام رازی نے اللہ کے وجود پر دلائل دیے تو بوڑھی خاتون نے کیا کہا؟ قیامت تک قرآن مجید حجت ہونے کا...
عقیدہ توحید! نبوی تعلیمات کے سائے تلے
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 23-جمادی ثانیہ- 1437کا خطبہ جمعہ...
“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”
وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟ مسنون...
چودہ سو 1400 سال پہلے کی ہارٹ سرجری۔!
کیا آپ ﷺ کے سینہ مبارک کا چاک کیا جانا سائنس کے خلاف ہے؟ شق صدر کا واقعہ نبی ﷺ کی فضیلت ہے معجزات...
21 | 22 | 23رجب کی دعا، کیا تقدیر بدل جائے گی؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔