غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس” کی مبارکباد 📌 کیوں نہ دیں؟
📌 مسلمان غیر مسلموں کو کن باتوں پر مبارکباد دے سکتے ہیں؟
📌 کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ تثلیث ہے؟
📌 قرآن مجید میں اہلِ کتاب کی عورتوں سے نکاح کی اجازت کس ضمن میں ہے؟