چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
اسی سے متعلقہ
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہ منانے کی دس وجوہات!
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا آئمہ اربعہ سے عید میلاد کے...
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینی گئی تھی؟
کیا سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی...
فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!
غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ فلسطین کا قتل عام –...
ہردرد اور تكلیف كے لئے بہترین Pain Killer | قسط 03
هردرد اور تكلیف كے لئے بهترین Pain Killer | قسط 03
کیا قرض پر زکوۃ ہے؟
کیا قرض پر زکوۃ ہے؟
حج کی تیاری کیسے کرنی چاہئے؟
حج کی تیاری کیسے کرنی چاہئے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔