- صرف نیکی کا ہی حکم دیتے رہیں اور برائی سے نہ روکیں؟
- جب تک ہم خود پاکباز نہ ہوں تب تک کسی کو گناہ سے نہ روکیں؟
- برائیوں میں سب سے بڑی برائی کیا ہے؟
- برائی یا گناہ سے روکنے کے کتنے اور کونسے طریقے ہیں
اسی سے متعلقہ
روزوں کا فدیہ کن پر؟ کب اور کیسے ادا کریں؟
روزوں کا فدیہ کن پر؟ کب اور کیسے ادا کریں؟
کیا دینی احکامات حکمت سے خالی ہیں؟
جادو اور جنات کا آسان علاج
کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟ شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین...
“Theory of Evolutionکی حقیقت؟
کیا انسان ایک ذرے (ایٹم) سے پیدا ہوا؟ کیا واقعی انسان پہلے بندر تھا؟ نظریۂ ارتقاء (Theory of...
اللہ تعالی کے 2 پیارے نام (العزیز الحکیم)
اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی معتزلہ اور جہمیہ کا رد و انکار !
انسان کی محتاجی اور سجدے کی قربت
انسان ہر لمحہ اللہ کا محتاج ہے، اور سب سے زیادہ اللہ کے قریب وہ تب ہوتا ہے جب عاجزی اور انکساری کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
