- “شفاعت” کا اصل مالک کون ہے؟
- سب سے بڑے شافع (شفاعت کرنے والے) کون ہیں؟
- کیا نبی ﷺ اپنی مرضی سے شفاعت فرمائیں گے؟
- شفاعت کے حوالے سے ایک باطل مفروضے کی تردید
اسی سے متعلقہ
حجاب اور لبرل
قوم پرستی کا بُت سیاسی تنظیموں کا حربہ
گھر اور خواتین کی بربادی میں ڈراموں کا کردار
یہودی امت مسلمہ اور پاکستان کے دشمن
یہود و ہنود مسلمانوں کے بدترین دشمن پاکستان کو بطور ریاست پاکستان اور بطور مسلم ریاست ان دونوں...
زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
کیا جنات انسانوں سے پہلے موجود تھے؟ | قسط 03
کیا جنات انسانوں سے پہلے موجود تھے؟ | قسط 03
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
