سول اللہ ﷺ نے فرمایا: “لا تسبوا أصحابي”
یعنی: “میرے صحابہ کو برا نہ کہو۔” 1
نبی ﷺ کے بعد سب سے افضل ابو بکر صدیقؓ ہیں، اور تمام صحابہ کرامؓ امت کے سب سے بہتر لوگ ہیں۔
ان کی محبت ایمان، اور ان پر طعن گمراہی ہے۔
_____________________________________________________________________________