
برزخی زندگی کا آغاز قبر سے ہوجاتا ہے نیک لوگوں کے لیے قبر میں جنتی ہوائیں ، جنتی بستر جیسی نعمتیں ملنا شروع ہوجاتی ہیں جبکہ بد عمل آدمی کی قبر تنگ ہوجاتی ہے ، ہتھوڑے گرزوں سے فرشستے اسے سزائیں دیتے ہیں مزید مختلف قسم کے عذابوں کا اسے سامنا کرنا پڑتا ہے ، عذاب قبر کے اسباب کیا ہیں جانئے اس خطاب میں