الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

رشتہ داروں کے حقوق اور صلہ رحمی کی اہمیت

صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟صلہ رحمی کس قسم کے حقوق میں شامل ہے؟قرآن مجید میں صلہ رحمی کا ذکر…

4 months ago

کیا والدہ زیادہ حق دار ہیں ؟

آج ہم سب کی مائیں موجود ہیں اور ہم والدہ کی قدر نہیں کرتے کیا ہمیں اس حوالے سے شریعت…

5 months ago

حقوقُ العباد میں پہلا حق دار کون ؟

حقوق العباد میں سب سے پہلا اور اہم ترین حق والدین کا حق ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت میں…

5 months ago

حقوقُ العباد کی اہمیت

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے درمیان بہت سے حقوق مقرر فرمائے ہیں، جن کی ادائیگی نہ صرف دین کا…

5 months ago

ابرار کا انجام اور فجار کی نحوست

قرآن مجید میں ارشاد ہے:"إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ"بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے۔ اسلام کا مقصد ہمارے سامنے…

7 months ago

دجال اور یاجوج و ماجوج کا ظہور

دجال اور یاجوج و ماجوج کا ظہور

6 years ago

پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت

پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت

6 years ago

حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں

حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں

6 years ago