الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

جنگی حالات میں Memes اور مذاق؟

کن حالات یا اسباب کی بنا پر جنگ میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے؟ آج کی جنگی صورتحال میں…

1 week ago

قرآن مجید سے اپنا علاج خود کیسے کریں؟

نبی کریم ﷺ نے کس سورت کی تلاوت کی تلقین فرمائی؟ کس سورت کو پڑھنا باعثِ برکت اور نہ پڑھنا…

2 weeks ago

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟ مکمل قرآن مجید ایک ساتھ…

2 months ago

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے والے نمازیوں سے متعلق ہمارا…

3 months ago

دعا مانگتے وقت یہ غلطی نہ کریں!

اللہ تعالی سے دعا کیسے مانگیں؟ دعا میں کن دو باتوں کا خیال رکھا جائے؟ مروجہ اجتماعی دعا کی وہ…

3 months ago

انسان کی محتاجی اور سجدے کی قربت

انسان ہر لمحہ اللہ کا محتاج ہے، اور سب سے زیادہ اللہ کے قریب وہ تب ہوتا ہے جب عاجزی…

3 months ago

ہم کشمیر کے مسلمانوں کی مدد کیسے کریں؟

سال میں ایک دن یوم یکجہتی کشمیر منانا کیسا ہے؟ یوم یکجہتی کشمیر منانے سے کیا فوائد حاصل ہو رہے…

3 months ago

شب معراج منانا عبادت یا بدعت؟

کیا سفر معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شب معراج منانا بدعت ہے؟ شب معراج کی تاریخ میں علماء کا…

4 months ago

تیمم: ایک اہم رخصت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ راستے میں…

5 months ago

مشکلات اور پریشانیوں کےحل کےلیے نسخہ؟

قرآنِ مجید نے انسان کے غم اور پریشانی کے موقع پر اس کی کس فطرت کو بیان کیا ہے؟ پریشانی…

6 months ago