اصلاحِ نفس و معاشرہ

پاکستان میں سیلاب: اللہ کی طرف سے عذاب یا آزمائش؟

  • مصیبت کا عذاب یا آزمائش ہونا کیسے پہچانا جائے؟
  • اصل عذاب اور حقیقی موت کیا ہے؟
  • آزمائش میں کامیاب اور ناکام انسان کون ہوتا ہے؟
  • مصیبت کے وقت مسلمان کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
  • کیا ہم واقعی سچے اور مخلص مسلمان ہیں؟
  • مصیبت میں عموماً معاشرہ کن طبقات میں بٹ جاتا ہے؟
  • اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کو بچانے والے کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
  • سیلاب میں لبرل طبقہ بھی امداد کرتا ہے یا نہیں؟
  • سیلاب کے باوجود ہم کیوں نہیں بدلتے؟
  • کیا سیلابی تباہی سے بچنے کا حل صرف ٹیکنالوجی اور ڈیمز ہیں؟
  • ہمارا اصل اور بنیادی مسئلہ کیا ہے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

5 hours ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

1 day ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

1 week ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago