- کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟
- مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟ نیز کیا وہاں کی خواتین واقعی محفوظ ہیں؟
- مغربی ممالک میں طلاق کی شرح کیا ہے؟ نیز جس معاشرے کو ہم اپنا آئیڈیل سمجھ رہے ہیں، کیا وہ خود اس معاشرے سے مطمئن ہیں؟