اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟

  • نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟
  • کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی جاسکتی ہے؟
  • نیک لوگوں کی قبروں پر جاکر لوگ عبادات کیوں سر انجام دیتے ہیں؟
  • قبر کو مسجد بنانے سے کیا مراد ہے؟
  • سب سے بدترین لوگ جن پر قیامت قائم ہوگی، وہ کون ہوں گے؟
  • ام المؤمنین امِ سلمہ رضی اللہ عنھا جب حبشہ تشریف لے گئیں تو انہوں نے کلیسا میں کیا دیکھا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔