اولیاء اللہ سے تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت؟

  • تبرک کسے کہتے ہیں؟
  • کسی شخصیت یا جگہ سے تبرک حاصل کرنا کیسا ہے؟
  • کیا غیر نبی کی ذات سے بھی تبرک حاصل کیا جاسکتا ہے؟
  • نفع و نقصان سے متعلق ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
  • فطری اور شرعی اسباب سے کیا مراد ہے؟
  • اسباب سے متعلق انسان کا کیا عقیدہ ہو؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔