- اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
- “فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں شفا ہے” یہ جملہ کہنا کیسا ہے؟
- “اگر فلاں شخص نہ ہوتا تو میرا فلاں کام نہ ہوتا” یہ کہنا جائز ہے؟
- نقصان ہو جانے کی صورت میں کن الفاظ سے بچنا چاہیے؟
- فائدہ اور نقصان کے تعلق سے ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
