Articles | مضامین

ماہِ شعبان میں کثرتِ صیام کی حکمتیں

رب العزت کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہے کہ اس نے اپنے فرمانبردار مؤمن بندوں کے لیے اپنی خوشنودی ، دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے اور نیکی و عمل صالح میں اضافے کے لیے ایسے مواقع اور موسم  کے ذریعے اسباب و ذرائع مہیا کیے ہیں جن میں بے پناہ خیر و برکات پائی جاتی ہیں اور جن میں اللہ تعالیٰ...

Read more

احتجاج اور دھرنوں کی شرعی حیثیت ، قرآن و سنت کی روشنی میں

دین اسلام نے انسان کے بنیادی حقوق کا جتنا خیال رکھا ہے دنیا کے کسی اور دین، مذہب اور نظام نے نہیں رکھا، دنیا کا کوئی اور نظام ایسا نہیں ہے جس میں اس طرح انسان کے بنیادی حقوق دیے گئے ہوں ۔ یہ انسان کا حق ہے کہ اس کے بنیادی حقوق بنا مانگے اسے حاصل ہوں  اور اس کے لیے اسے کسی قسم کی کوئی تحریک...

Read more

بدعاتِ ماہ رجب اور اقوال ائمہ کرام

اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مجید میں  اور رسول اللہ ﷺ نے اپنے فرامین  میں  سال کے بارہ مہینوں میں سے چار مہینوں  ”محرم، رجب، ذی قعدہ اور ذی الحجہ ” کو حُرمت یعنی  ادب اور احترام کا مہینہ قرار دیا ہے اور ادب و احترام کے خاطر ان مہینوں میں جنگ و جدال ، قتل...

Read more

ماہِ رجب اور اسکی حرمت کے تقاضے

جیسا کہ سب کو بخوبی علم ہے کہ ہم اس ماہ مبارک میں ہیں جو رجب کا مہینہ کہلاتا ہے۔ ماہِ رجب حرمت والا مہینہ ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ ماہ رجب کی حرمت سے بے خبر ہیں، بلکہ آج کے دور میں زیادہ تر لوگ فضیلت والے مہینوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں ، چنانچہ وہ ان مہینوں کی برکات اور فضائل سے محروم رہتے ہیں ،...

Read more

مسلمانوں کا بیت المقدس کے ساتھ علم و معرفت کا رشتہ

بیت المقدس وہ مینار ہے جہاں سے ہدایت اور بھلائی کی روشنی چمکتی رہی ہے ۔ مسلمانوں کا بیت المقدس کے ساتھ علم و معرفت کے رشتے کا آغاز سیدنا ابراہیم علیہ السلام سے شروع ہوتا ہے کہ جب آپ نے عراق سے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی اور وہاں کے شہر الخلیل میں پڑاؤ ڈالا، سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے بڑے فرزند...

Read more

مسلمانوں کا  بیت المقدس کے ساتھ ثقافتی رشتہ

ثقافت اور شناخت دو باہم جڑی ہوئی چیزیں ہیں۔ان دونوں کو ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں کیا جاسکتا ۔ ہر امت اورقوم کی اپنی ثقافت ہوتی ہے جو ایک پہچان اورشناخت کا کام کرتی ہے۔ بیت المقدس ایسی ثقافتی خصوصیت کا حامل ہے جو دنیا کے کسی دوسرے شہر کو حاصل  نہیں ہے ۔ بیت المقدس کی ثقافت ایک مقدس مذہبی ثقافت ہے۔...

Read more

مسلمانوں کا بیت المقدس کے ساتھ جہاد اور فتوحات کا رشتہ

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کا بیت المقدس کے ساتھ جس طرح نظریاتی ، دینی ، تاریخی اور تہذیب و ثقافت کا مضبوط تعلق اور رشتہ ہے اسی طرح جہاد اور فتوحات کا بھی ایک عظیم رشتہ ہے جو ایک طویل اور قدیم زمانے سے چلا آرہا ہے۔ انبیاء بنی اسرائیل نے بھی بیت المقدس کی آزادی کیلئے جہاد کیا ہے ۔ تفاسیر ،...

Read more

بے نمازیوں کی خدمت میں چند گزارشات!

اگر آپ نماز جیسی عظیم عبادت بجا لانے سے محروم ہیں تو ان گزارشات کو اپنے پلے باندھ لیں! 1- نماز دین اسلام کا بنیادی رکن ہے کہ جو اسلام اور کفر کے درمیان فرق کرنے والا عمل ہے، نماز چھوڑ دینا انتہائی قبیح جرم ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ شریعت اسلامیہ میں سب سے بڑا جرم شرک ہے، اگر مشرک بغیر توبہ کیے...

Read more