مؤمنوں کے لیے نیکیوں کا موسم رب العزت کی طرف سے ایک خاص انعام ہوتا ہے اور ماہِ شوال رب العزت کی طرف سے عطا کردہ موسموں میں سے ایک موسم ہے جس میں اللہ کے نیک بندے رب کی فرض عبادات کے ساتھ ساتھ نوافل بجا لا کر اپنے نامہِ اعمال کو نیکیوں سے بھر دیتے ہیں اور توبہ...
Articles | مضامین
شوال کے شش روزے: فوائد، حکمتیں اور مسائل
یہ اللہ رب العزت کا احسان، فضل اور مہربانی ہے کہ نیکیوں کا ایک موسم گزر جاتا ہے تو دوسرے موسم کا آغاز ہو جاتا ہے اور عالمِ اسلام اور مسلمانوں کو ایک عبادت کے بعد دوسری عبادت کا سنہرا موقع میسر آتا ہے تاکہ مؤمن اور متقی بندوں کا رشتہ اپنے خالقِ حقیقی سے ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ رمضان...
ماہِ شوال اور چھ روزوں کے فضائل
الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد: کیا آپ رب العزت کی خوشنودی کے طلب گار ہیں ؟ کیا آپ اللہ تعالیٰ سے رحمت و برکت کے طلبگار ہیں ؟ کیا آپ اپنے گناہوں کی معافی اور کفارہ چاہتے ہیں؟ کیا آپ اپنے نامہِ اعمال میں اضافہ چاہتے ہیں ؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات اور...
لہو لہو القدس اور امتِ مسلمہ کی بے حسی
یوں تو اس وقت تمام عالمِ اسلام مختلف قسم کے خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن جس قیامت خیز صورتِ حال سے القدس اور مقبوضہ کشمیر کے حرماں نصیب لوگ گزر رہے ہیں وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے جاں گسل اور روح فرسا ہے۔ کشمیر جل رہا ہے، القدس لہو لہو ہے، غزہ کھنڈر بنا دیا گیا ہے لیکن امتِ مسلمہ کے حکمران...
ہم شوال کے چھ روزے کیوں رکھتے ہیں ؟ شوال کے چھ روزوں کے فوائد جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں۔ ان میں سے تیسرا بنیادی رکن ” روزہ ” ہے۔ اسلام میں روزے سنہ2 ہجری سے فرض قرار دیے گئے جس کے بعد سے پوری دنیا میں مسلمان روزہ رکھتے آ رہے ہیں۔ اللہ رب العزت کہ جس نے بنی نوعِ انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ، وہ اپنے بندوں کے ایک ایک روحانی و...
لیلۃ القدر : فضیلت، وجہِ تسمیہ اور مسنون اعمال
رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں سے ایک رات لیلۃ القدر ہے. اس رات کو اللہ تعالیٰ نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے. اس رات میں اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، بندوں کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں، انکے درجات بلند کیے جاتے ہیں، ایک ہزار مہینوں سے زیادہ عبادت کا ثواب صرف ایک رات میں عطا کر...
صدقہ و خیرات کے دنیاوی و اخروی فوائد
صدقہ سے مراد وہ مال ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے غریب لوگوں کو دیا جائے امام راغب اصفہانی لکھتے ہیں: صدقہ وہ مال ہے جس کا ادا کرنا واجب نہ ہو بلکہ خیرات دینے والا اس سے قربِ الٰہی کا قصد کرے گویا صدقہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے بعد وہ زائد مال و دولت ہے جسے مستحقین کے درمیان اس طرح خرچ کیا جائے کہ ان...
رب کی رضامندی کی سات نشانیاں
سات نشانیاں آپ کو بتاتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے۔ اعمال کی قبولیت کے لیے رضائے الٰہی اور اخلاصِ نیت نہایت ضروری ہے۔ اگر انسان کے پیشِ نظر اللہ کی خوشنودی نہیں ہے اور وہ محض اپنی ذات کو شہرت کی بلندی تک پہنچانے کے لئے اور مقبولیت کا مقام حاصل کرنے کیلئے ہر جائز و ناجائز طریقے...
ماہِ رمضان المبارک کیسے گزاریں؟
بحیثیت امت مسلمہ ہم پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں ایک خاص مہینہے سے نوازا ہے جس میں رحمتوں اور برکتوں کا نزول دوسرے مہینوں سے زیادہ ہوتا ہے. نیکیوں کا یہ موسم بہار سال میں ایک بار آتا ہے، لہذا ہر عقلمند کو چاہیے کہ اس کی رحمتوں اور برکتوں کے مختصر لمحات کو غنیمت جانے. آپ...
یومیہ شیڈول ماہِ رمضان المبارک
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے ہم سب کو خیر و عافیت، صحت و تندرستی کے ساتھ ایک بار پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پہنچا دیا ہے۔ اور یہ بات کسی پر مخفی نہیں ہے کہ ایک مسلمان کے دل میں رمضان المبارک کی کیا قدر و منزلت، مقام و مرتبہ اور توقیر و احترام ہے۔ اور کیسے نہ...