اسی سے متعلقہ
کیا گیارہویں کے دلائل قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
علماء کرام کیسے کم ہونگے اور جاہل کیسے علماء کرام کی جگہ لیں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔...
کیا اقامت دین صرف مدارس کے ذریعے ممکن ہے؟
جہاد کی ترغیب دینے والی سورت کا آغاز اور اختتام کیسے کیا گیا ہے؟اس میں کیا پیغام ہے؟دین اسلام کی...
قوم پرستی کا بُت سیاسی تنظیموں کا حربہ
روضہ رسول سے بارش طلب کرنے کے واقعہ کی حقیقت
کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے؟
علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ عالم الغیب تھے؟ اگر آپ ﷺ عالم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔