علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی قرآن مجید سے محبت!

  • علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے جب علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ سے ان کی یومیہ تلاوتِ قرآنِ مجید سے متعلق دریافت کیا تو شاہ صاحب نے کیا جواب دیا؟
  • شاہ صاحب نے کتنے عرصے میں قرآنِ مجید کا حفظ مکمل کیا؟
  • قرآنِ مجید کے ساتھ شاہ صاحب کی وابستگی کا کیا عالم تھا؟
  • شاہ صاحب اپنے سفر کو کس طرح بابرکت بنایا کرتے تھے؟
  • قرآن مجید کی کس آیت کی شاہ صاحب نے ایک ہفتہ سے زائد تفسیر بیان فرمائی؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃالشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ

آپ 1948ء یا 1949 میں لیاقت پور رحیم یار خاں میں پیدا ہوئے ، معروف محقق ، مصنف اور خطیب ہیں ، آپ کی تصانیف کا دائرہ کافی وسیع ہے ، مجلس افتاء مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نگران ، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن ہیں۔ادارہ علوم اثریہ کے ناظم ہیں۔