اسی سے متعلقہ
استاد سے گفتگو کے آداب
📌اپنے سے بڑوں اور خاص کر اساتذہ سے گفتگو میں کن آداب کا خیال رکھنا چاہیئے؟ 📌اپنے اُستاد کی رائے سے...
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
اللہ تعالیٰ کو رب کہنے کا حقیقی مفہوم؟
شادی لڑکے سے یا جائیداد سے؟!!
📌اچھی نوکری دیکھ کر شادی کرنے والے نوکری ختم ہونے پرکیا لڑکی کو واپس لے لیں گے؟ 📌کیا مال و دولت...
کیا شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کا میل جول ضروری ہے؟!!
کیا شادی سے پہلے لڑکی کو دیکھنے کی اجازت نہ دینا صحیح ہے؟ کیا شادی سے پہلے لڑکی کو دیکھنا سنت ہے؟...
بچوں پر اعتماد کرتے ہوئے پرائیویسی کے نام پر اُن کے موبائل اورلیپ ٹاپ چیک نہ کرنا۔۔۔؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔