اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے؟

  • عمیر بن حمام کو جب جنت کی بشارت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟
  • اللہ تعالیٰ سے ملاقات اس کی کس صفت کو ثابت کرتی ہے؟
  • کیا اللہ تعالیٰ کی صفتِ محبت اور کراہت میں کسی تأویل کی کوئی گنجائش ہے؟
  • گمراہ فرقے اللہ تعالیٰ کی صفات میں تأویل کیوں کرتے ہیں؟
  • عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے رؤیتِ باری تعالیٰ کا انکار کرنے والے شخص کا جنازہ کیوں پڑھایا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔