- اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی
- معتزلہ اور جہمیہ کا رد و انکار !
اسی سے متعلقہ
ابوجهل كا اخلاق اور آج کا مسلمان | قسط-04
ابوجهل كا اخلاق اور آج کا مسلمان | قسط-04
قیامت سے قبل بڑی جنگیں!!
قیامت کی نشانیوں میں کس بڑی جنگ کا ذکر ہے؟ کیا قیامت سے پہلے لڑی جانے والی جنگ میں جدید ہتھیار...
نمازوں کو تاخیر سے ادا کرنا اور وہ چیز جو حق کا معیار ہو
عید کا چاند اور چند گذارشات
فہم قرآن (سورۃالحجرات آیت نمبر 14-18، سورۃ ق آیت نمبر 01-08)
نازیبا اور غیر اخلاقی لیک ویڈیوز
لیک ویڈیوز پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ لوگوں کے عیوب کو ظاہر کرنے والوں کا انجام...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
