:اللہ کا شکر اور قرب
اللہ کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ انسان اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو یاد کرے اور ان کا تذکرہ کرے، کیونکہ یہ شکر گزاری کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ اللہ کے قریب ہونے کے لیے ضروری ہے کہ انسان خالص اللہ کی عبادت کرے اور ہر حال میں اُس کی نافرمانی سے بچے۔ یہی حقیقی کامیابی کی راہ ہے۔
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟…
لوگ دعا میں نبی کریم ﷺ کا وسیلہ کیوں دیتے ہیں؟ کون سا وسیلہ جائز…
شرک کیا ہے اور اس کی اقسام کون سی ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی صفات کو…
کیا نبی ﷺ نے اپنا جشنِ میلاد منایا؟ نیز کیا اُمت کے افضل دَور میں…
الحمد للہ رب العالمین، والصلوٰۃ والسلام علیٰ أشرف الأنبیاء والمرسلین، نبینا محمد ﷺ وعلیٰ آلہ…
بدعت کسے کہتے ہیں؟ کیا دنیا میں ہونے والا ہر نیا کام بدعت ہے؟ کسی…