اللہ کا سب سے بڑا حق: صرف اسی کی عبادت

اللہ کا سب سے بڑا حق: صرف اسی کی عبادت

اللہ تعالیٰ کا بندوں پر سب سے پہلا اور سب سے بڑا حق یہ ہے کہ صرف اسی کی عبادت کی جائے، اس سے محبت کی جائے، اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے۔ یہی وہ بنیادی پیغام ہے جس کے لیے تمام انبیاء کرام کو دنیا میں بھیجا گیا۔

جیسا کہ قرآن میں بار بار ذکر ہے:

وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ1
“ہم نے آپ سے پہلے جو رسول بھی بھیجا، اُس کی طرف یہی وحی کی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس تم میری ہی عبادت کرو۔”

اللہ سے محبت صرف ایک جذباتی دعویٰ نہیں بلکہ بندگی، اطاعت، اخلاص، اور توحید کا تقاضا کرتی ہے۔ اگر انسان اللہ سے محبت کا دعویٰ کرے مگر ساتھ کسی اور کو اللہ کے برابر سمجھے یا اس سے مانگے، تو یہ محبت نہیں بلکہ شرک ہے اور اسی سے متعلق مزید سماعت فرمائیں ۔۔۔

__________________________________________________________________________

  1. (الأنبياء: 25)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ