اہلِ بیت اور صحابہ کرام کے درمیان تعلق اور رشتہ داریاں!!

  • کیا صحابہ کرام اور اہلِ بیت کے تعلقات میں کوئی تنازع تھا؟
  • کیا صحابہ کرام نے اہلِ بیت کی فضیلت کی وجہ سے اُن میں رشتے داریاں کیں؟
  • کیا شیعہ کتب میں صحابہ کرام کی اہلِ بیت سے عقیدت و محبت کی روایات ذکر نہیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔