اہلِ بیت عظام رضی اللہ عنہم اور سیدنا ابوبکر صدیق ، سیدنا عمر فاروق، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے خاندان میں 6 مبارک رشتہ داریوں کو بیان کیا گیا ہے، جن میں غور کرنے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ خاندانِ صدیق کی خواتین کو اپنی شریکہ حیات کے طور پر منتخب فرمایا حتیٰ کہ ان میں سے اکثر شادیاں واقعہ کربلا کے بعد کی گئیں، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان دونوں خاندانوں کے تعلقات انتہائی عقیدت و محبت اور ایک دوسرے کی عزت اور عملی احترام پر مبنی تھے
اسی سے متعلقہ
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت کی رات نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نہیں تھے؟
خالد بن یحی کہتے ہیں کہ میں امام ابو عبد اللہ صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے...
سیرتِ امیرِ معاویہ اور 22 رجب کے کونڈے
جلیل القدر صحابی امیر المؤمنین سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما جو بنو امیہ کی مشہور شخصیت...
رحمت اِلہٰی گناہ گاروں کی توبہ کی منتظر ہے
رحمت اِلہٰی گناہ گاروں کی توبہ کی منتظر ہے