اہل بدعت سے تعلق اور ھمارے اسلاف
اسی سے متعلقہ
قبر کے عذاب سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
عذابِ قبر بر حق ہے وہ کونسے گناہ ہیں کہ جو عذابِ قبر کا باعث بنتے ہیں؟ کیا قبر پر کوئی پودا لگانے...
کرکٹ ٹورنامنٹ: انٹری فیس یا جتنے والے کو انعام دینا کیسا ہے ؟
سلام نے کھیلوں میں مقابلہ بازی کی اجازت کن شرائط کے ساتھ دی ہے؟ کیا کھیلوں میں پیسے لگاناجائز ہے؟...
کیا کافر کی موت پر RIP کہنا جائز ہے؟
غیر مسلموں سے متعلق غامدی صاحب کے قرآن و سنت سے متصادم نظریات! کیا غیر مسلم کےلیے دعائے مغفرت کرنا...
اعمال کو برباد کرنے والا ناسور
کاروبار میں Partnership کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟ پارٹنرشپ...
Marketingکرتے ہوئے یہ تین بڑی غلطیاں کبھی نہ کریں۔”
مارکیٹنگ کی شرعی اہمیت کیا ہے؟ مارکیٹنگ میں کون سے شرعی اصولوں کا خیال ضروری ہے؟ مارکیٹنگ کی کون سی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
