اسی سے متعلقہ
حاجیوں سے خطاب
حاجیوں سے خطاب
لیلۃ القدر : فضیلت، وجہِ تسمیہ اور مسنون اعمال
رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں سے ایک رات لیلۃ القدر ہے. اس رات کو اللہ تعالیٰ نے ہزار مہینوں سے...
فلسفۂ قربانی
فلسفۂ قربانی
رمضان المبارک میں کئے جانے والے اعمال
رمضان المبارک میں کئے جانے والے اعمال
مسائل روزہ
مسائل روزہ
حلال و حرام کے دینی و دنیاوی فوائد و نقصانات
حلال و حرام کے دینی و دنیاوی فوائد و نقصانات
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔