- کیا ہم اسرائیلی مظالم کو اتنی جلدی بھول گئے؟
اسی سے متعلقہ
مُتون یاد کرنااورعلمِ حدیث کوسیکھنا
✒متون یاد کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ ✒ اُستاد کے سامنے کتاب کس طرح پڑھیں؟ ✒علمِ حدیث کی اہم ترین...
ہماری 60, 70 سالہ زندگی کا مقصد
حوضِ کوثر سے محروم تین بدنصیب لوگ!؟
حوضِ کوثر کیا ہے؟ کیا حوض اور کوثر ایک ہی ہیں؟ حوضِ کوثر کی کیا صفات ہیں؟ اس کا پانی کیسا ہوگا؟ اس...
Manufacturing Contract کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
Manufacturing Contract سے کیا مراد ہے؟ کیا آڈر پر چیزیں بنوائی جاسکتی ہیں؟ آڈر پر چیزیں بنوانے کی...
مسلمانوں کا بیت المقدس سے نظریاتی رشتہ
اسراء و معراج اور قبلہ اول کا اعزاز و شرف عطا کرکے اللہ تعالیٰ نے مسجد اقصیٰ کو مسجد حرام کے ساتھ...
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 16|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 16|
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔