پندرہ شعبان کی چراغاں
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
علماء کرام ساحل عدیم کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟
علماء کرام”ساحل عدیم” کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟! ساحل عدیم کو سننے والے کن منفی اثرات کا...
کیا نوجوان واقعی علماء کرام سے دور ہو رہے ہیں؟
کیا نوجوان واقعی علماء سے دور ہو رہے ہیں؟ علماء حق اور علماء سوء میں کیا فرق ہے؟ عوام الناس کو سوال...
سعی کا درست طریقہ اور عمومی غلطیاں !
سعی کا درست طریقہ اور عمومی غلطیاں !
امت کا بڑا فتنہ!
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔