کیا نبی کریم ﷺ نے چکن کھائی؟
اسی سے متعلقہ
15 شعبان | شب برات کی حقیقت!| بدعت یا عبادت
کیا شب برات کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہے؟ کیا شب برات کی رات کو اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی...
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ، سچائی کا روشن مینار
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت یافتہ ان چمکتے ستاروں میں سے ایک ہیں...
تراویح گھرمیں یا مسجد میں؟
حج کے مہینے اور دن !
حج کے مہینے اور دن !
جو مقام سیدنا ابوبکر صدیق کو ملا وہ کسی کو نہیں ملا!
تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل صحابیِ رسول ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی کیوں؟ نبی ﷺ نے اپنی زندگی کے آخری...
کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟
کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا میت سے ہونے والے سوالات اس بات...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
