وہ کون سی عورت ہے جو نبی کریم ﷺ سے پہلے جنت کے دروازے پر ہوگی؟
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 1
اہل فلسطین کی مظلومیت اور امت کی بےحسی! بنیادی سبب کیا ہے؟
سب سے مضبوط رشتہ کونسا ہے؟ اہلِِ ایمان کے باہمی تعلق کی جو مثال بیان کی گئی ہے، کیا ہم واقعی اس پر...
!دیِنی مَدارِس کے طلبہ اپنی قدر پہچانیں
کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق کی برکات کیا ہیں؟ طالبِ علم...
تراویح 8 یا 20 رکعات!؟
جب 8 رکعات تراویح نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے تو 20 رکعات پڑھنا کیسا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا سے...
زیورات خریدتے وقت یہ غلطی نہ کریں!
آنلائن، ادھار یا قسطوں پر زیورات کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟ زیورات کی خرید و فروخت میں بنیاد...
رمضان کے آخری عشرے کو کیسے گزاریں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
