حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
اسی سے متعلقہ
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
عید کا چاند اور چند گذارشات
بینائی کا لوٹ آنا ایک معجزہ
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا حسن وجمال وحلیہ مبارکہ؟
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ اسلام فورٹ لائیو سوال جواب ویبینار
کیا گرمی میں روزہ رکھنا فرض ہے۔؟
ہماری دعوت کیا ہے؟
خالص دین کیا ہے؟ کیا دینِ اسلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کی کوئی گنجائش ہے؟ نیز اختلافات کی صورت میں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔