گیارہ رکعات تراویح
اسی سے متعلقہ
حوضِ کوثر سے محروم تین بدنصیب لوگ!؟
حوضِ کوثر کیا ہے؟ کیا حوض اور کوثر ایک ہی ہیں؟ حوضِ کوثر کی کیا صفات ہیں؟ اس کا پانی کیسا ہوگا؟ اس...
اللہ تعالی ظالم کو مہلت کیوں دیتا ہے؟
ظالم کو مہلت کیوں ملتی ہے؟ کیا یہ مہلت ظالم کے حق میں ہوتی ہے؟ ظالم کی پکڑ کیسی ہوتی ہے؟ اہلِ ایمان...
اے ارض فلسطین ہم شرمندہ ہیں!
کیا ہم اسرائیلی مظالم کو اتنی جلدی بھول گئے؟
نمازِ تراویح کے فضائل
قیام اللیل نیک اور تقویٰ والوں کا عمل ہے اور یہ بہت زیادہ اجر و ثواب والی عبادت ہے۔ قیام اللیل...
طاغوت سے کیا مراد ہے؟
امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟ کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق...
بغیر پلاٹ کے فائل کی خرید و فروخت کا حکم؟
کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟ اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔