اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی ٹریڈنگ، حلال یا حرام؟
اسٹاک ایکسچینج سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ مضاربہ ہی کی ایک جدید صورت ہے؟ کن کمپنیز کے شیئرز خریدنا جائز...
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
طالب علم اُستاد کى مجلس ميں
کسی طالبِ علم کو اپنے اُستاد کے سامنے کن اُمور و آداب کو ذہن میں رکھنا چاہیے؟ اسے کن اُمور سے...
کیا علامہ البانی رحمہ اللہ قابلِ اعتماد نہیں؟
شیخ البانی رحمہ اللہ کون تھے؟ ان کے والد کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے؟ نیز شیخ نے علمی سفر کا آغاز...
روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟
کیا ہر عبادت میں نیت کرنا ضروری ہے؟ نیت انسان کی سوچ اور ارادے کا نام ہے روزہ رکھنے والی مشہور دعا...
علم الاعداد کا تعویذ
قرآن مجید کی آیات اور اُن کے الفاظ کے نمبرز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے قرآن مجید میں تبدیلی کرنا۔...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔