رویت ہلال ضروری ہے یا اسلامی کلینڈر کافی ہے؟
اسی سے متعلقہ
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
Joint Familyخواتین پردہ کیسے کریں؟
مشترکہ خاندانی نظام میں شرعی پردے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ شرعی حجاب کا اصل مقصد کیا ہے؟ عورت کی حقیقی...
کبھی اپنے رب سے بدگمان نہ ہوں
غسل کب فرض ہوتا ہے غسل کا صھیح طریقہ کیا ہے؟
غسل کن چھ حالتوں میں فرض ہوتا ہے؟ کیا ہر احتلام کے بعد غسل فرض ہوتا ہے؟ وہ کون سی صورت ہے جس میں...
حرام رزق اولاد کی خوشی کے لئے؟؟
انتہائی آسان مگر افضل ترین صدقہ!
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے جب افضل ترین صدقے سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے کیا فرمایا؟ جسے جنت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1945ء میں ریاست جے پور راجستھان میں آپ کی ولادت ہوئی ، فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف ر حمہ اللہ کا شمار پاکستان کے نامور قلمکاروں میں ہوتا ہے ، آپ کی تصانیف کی ایک لمبی فہرست ہے ، جنہیں اللہ نے بڑی مقبولیت سے نوازا ، اور بڑے اعزاز کی بات یہ ہے کہ آپ نے اردو زبان میں بنام احسن البیان قرآن کریم کی انتہائی جامع تفسیر تحریر فرمائی ، جسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی اور سعودی عرب کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں شائع کی جارہی ہے۔ اسی طرح آپ صحابہ کرام کے دفاع میں آپ کا ایک عظیم کارنامہ خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت کے عنوان پر ایک شاندا ر و جاندار علمی ، تحقیقی کتاب ہے ، جسے ہر خاص و عام میں خوب شہرہ ہوا اور تمام مکاتب فکر کے علماء نے اس کتاب کی تحسین کی۔
