رویت ہلال اور اختلاف مطالع
اسی سے متعلقہ
بار بار توبہ کرنے والوں کے لیے خوشخبری
گناہ گار شخص اپنے گناہ کا اعتراف کرتے ہوئے اگر فوراً توبہ کرلے تو یہ کس بات کی علامت ہے؟ بندے کی...
شبِ قدر اور ہم
شبِ قدر اور ہم " ليلة القدر " سال كى تمام راتوں میں سب سے افضل و اعلی رات , اس رات زمین فرشتوں سے...
ایک ایسا خطرناک گناہ جو ہم روزانہ کرتے ہیں
خواتین کے شرعی رخصت کی وجہ سے قضاء روزوں کا حکم
بڑھتی ہوئی مہنگائی گزارہ کیسے ہو؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1945ء میں ریاست جے پور راجستھان میں آپ کی ولادت ہوئی ، فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف ر حمہ اللہ کا شمار پاکستان کے نامور قلمکاروں میں ہوتا ہے ، آپ کی تصانیف کی ایک لمبی فہرست ہے ، جنہیں اللہ نے بڑی مقبولیت سے نوازا ، اور بڑے اعزاز کی بات یہ ہے کہ آپ نے اردو زبان میں بنام احسن البیان قرآن کریم کی انتہائی جامع تفسیر تحریر فرمائی ، جسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی اور سعودی عرب کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں شائع کی جارہی ہے۔ اسی طرح آپ صحابہ کرام کے دفاع میں آپ کا ایک عظیم کارنامہ خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت کے عنوان پر ایک شاندا ر و جاندار علمی ، تحقیقی کتاب ہے ، جسے ہر خاص و عام میں خوب شہرہ ہوا اور تمام مکاتب فکر کے علماء نے اس کتاب کی تحسین کی۔