سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
اسی سے متعلقہ
نگاہوں کا غلط استعمال
اس گناہ کو نیکی سے بدل دیجیے اگراچانک کسی خاتون پر نگاہ پڑ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
استقبال رمضان
استقبال رمضان
سفر کے ارادے پر روزہ چھوڑ دیا جاۓ یا سفر شروع کرنے کے بعد روزہ ختم کیا جاۓ ؟
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
چالیس(40) سال کی عمر اور ایک خاص دعاء
نوجوان نسل کو درپیش مسائل اور ان کا حل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔