- کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کے بارے میں بھی اتنا نہیں جانتے، جتنا محدثین نے احادیث کے راویوں کے بارے میں محفوظ کر رکھا ہے؟
- راویوں کے بارے میں ہم کیا کیا جانتے ہیں؟
- ان کا مکمل بائیو ڈیٹا کہاں محفوظ ہے؟
- راویوں کو پرکھنے کا معیار کیا ہے؟
- کتبِ ستہ کے راویوں کا ریکارڈ کہاں ملتا ہے؟
- اور احادیث پر اعتراض کرنے والوں کا واضح تضاد کیا ہے؟
