دورِ جاہلیت میں بیٹی کی پیدائش پر معاشرے اور باپ کا کیا ردعمل ہوتا تھا اور وہ کیا ظالمانہ قدم اٹھاتے تھے؟روزِ قیامت اس بچی سے کیا سوال کیا جائے گا جسے دورِ جاہلیت میں زندہ درگور کر دیا گیا تھا؟اسلام نے بیٹی کی پیدائش پر کیا تعلیمات دی ہیں اور عقیقہ کے حوالے سے کیا حکم دیا ہے؟دورِ جاہلیت میں وراثت کے حوالے سے کیا تصور پایا جاتا تھا اور عورت کو وراثت سے کیوں محروم رکھا جاتا تھا؟اسلام نے وراثت میں بیوہ، بیٹی اور ماں کے حقوق کس طرح مقرر کیے ہیں؟اسلام میں نکاح کے لیے لڑکی کی رضامندی کی کیا اہمیت ہے؟دورِ حاضر کی ماؤں کو سلف صالحین کی ماؤں کی سیرت سے بچوں کی تربیت کے حوالے سے کیا سبق ملتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
ماہِ محرم کی شرعی حیثیت
ماہِ محرم کی شرعی حیثیت
انقلاب کیسے ممکن ہے؟
دل کا انقلاب حقیقی انقلاب ہے، جیسا کہ ضماد الأزدي رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ۔ ضماد الأزدي...
اخلاق اور آداب کا تعارف
ادب حسنِ اخلاق، سلیقہ مندی اور مہذب طرزِ عمل کا نام ہے۔ اسلام کی یہی خوبی ہے کہ اس نے زندگی کے ہر...
تیمم: ایک اہم رخصت
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ راستے میں میرا ہار گم...
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر اُس کا شکر
اگر نعمتیں پیہم ، احسانات پے در پے اور نوازشیں بے شمار ہوں تو یہ ایسی موسلا دھار بارش ہے جس کا...
اسلامی تعلیمات میں کھانے پینے کے آداب
اسلام نے کھانے کے کئی آداب سکھائے ہیں۔ انہی میں سے ایک ادب یہ ہے کہ کھانا اجتماعی طور پر کھایا...
