- نجی زندگی کا تحفظ: اسلام نے بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنے سے بھی روکا ہے، تو گھر کے نجی معاملے دنیا کے سامنے لانا کیسے جائز ہو سکتا ہے؟
- خاندان امانت ہے: خاندان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، یہ سوشل میڈیا پر نمائش کا ‘کنٹینٹ’ نہیں ہے۔
- بے حیائی کا فروغ: محض ویوز، لائکس اور شہرت کے لیے گھر کی خواتین اور نجی لمحات کی نمائش کرنا حیاء و غیرت کے خلاف ہے۔
- بائیکاٹ کی اپیل: فیملی ولاگنگ کے نام پر پردہ اور عزت کا سودا کرنے والوں کو نہ دیکھیں، نہ فالو کریں اور نہ لائک یا شیئر کریں۔
#فیملی_ولاگنگ #حیاء_اور_پردہ #اسلامی_اقدار #مثالی_بندھن

