انسان کی زندگی میں آنے والی تکالیف اور آزمائشوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟دورِ حاضر میں لوگ پریشانیوں کے ظاہری اسباب تو تلاش کرتے ہیں، لیکن کن اسباب کو نظر انداز کر دیتے ہیں؟کیا مال و اسباب کی کمی اصل مصیبت ہے یا مال سے “برکت” کا اٹھ جانا اصل پریشانی ہے؟کائنات میں سب سے پہلا گناہ کون سا تھا؟ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کا بے جا استعمال اور دکھاوا کس طرح معاشرے میں حسد اور نظرِ بد کو بڑھا رہا ہے؟جب انسان پر مصیبت آئے تو سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
والدین کی اطاعت و فرمانبرداری
(اے مسلمانو!) اپنے قرابت والے کو، مسکین اور مسافر کو اس کا حق دو۔ یہ بات ان لوگوں کے لئے بہتر ہے جو...
دورہ: فتویٰ، آداب و ضوابط
islamfort.com دورہ: فتویٰ، آداب و ضوابط Play Episode Pause Episode 1x 00:00 / 1:15:43 Subscribe...
دنیا کی حقیقت اور آخرت کی تیاری
کیا ہم نے کبھی چاند کے گھٹنے بڑھنے سے اپنی زندگی کے انجام پر غور کیا؟کیا جنازے ہمیں اپنی موت کی یاد...
عبادات و معاملات میں عمدگی اور پختگی کا اہتمام
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے جس نے نجات و ہدایت کی راہ بتانے کے لیے اپنے رسولوں کو مبعوث کیا...
ایمان کی حرارت
نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی...
بیت اللہ ! اتحاد امت کی علامت
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، جس نے ہمیں ہدایت دی، اور کعبہ کو مسلمانوں کے لئے قبلہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
