- کیا شریعت میں عورت کی آواز بھی پردے میں شامل ہے؟
- کیا دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری مردوں کی طرح عورتوں پر بھی عائد ہوتی ہے؟
- کیا باپردہ عورت کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے دعوت و تبلیغ کرنا جائز ہے؟
- عورت دعوتِ دین کا فریضہ کن حدود و آداب کے ساتھ انجام دے سکتی ہے؟
- کیا عورت دینی تعلیم و تدریس کا فریضہ انجام دے سکتی ہے؟
