غزوہ خندق کا سب سے بڑا محرک کون تھا اور اس کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟یہودی سردار حیی بن اخطب نے مدینہ پر حملہ کرنے کے لیے قریشِ مکہ کے علاوہ کن دیگر قبائل کو بھڑکایا؟بنو غطفان کو مدینہ پر حملے کے لیے راضی کرنے کی غرض سے کیا لالچ دیا گیا تھا؟جب ہزار کا لشکر مدینہ کی طرف روانہ ہوا تو نبی کریم ﷺ نے دفاع کے لیے کس صحابی کا مشورہ قبول کیا اور وہ مشورہ کیا تھا؟
اسی سے متعلقہ
سورہ مائدہ اور شریعت کی تکمیل
رتب عبارت:اللہ تعالیٰ نے اپنے احکام انسانوں پر بتدریج نازل فرمائے، یہاں تک کہ شریعت کی تکمیل آخری...
دلوں کو فتح کرنے والے چار اخلاقی اصول
اخلاقِ حسنہ، دینِ اسلام کا حسن اور ایک مسلمان کی پہچان ہیں۔ اس آڈیو میں ہم چار ایسے بنیادی اصول پیش...
اللہ کی ولایت اور اولیاء اللہ کا حقیقی مقام
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس کا علم ہر چیز کو محیط ہے اور جس نے ہر چیز کو شمار کر رکھا...
غزوہ اُحد کی روشنی میں دفاعِ صحابہؓ
نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر کیا بیان فرمائی؟غزوہ احد میں لڑائی کے...
صحبت کے اثرات اور دوستوں کا انتخاب
کیا اہلِ حدیث کے فقہی مسائل اجماع کے خلاف ہیں؟انسان کی فطرت اور صحبت کا اس پر کیا اثر ہوتا ہے؟آپ ﷺ...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 2(حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 2(حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
