اسی سے متعلقہ
مشکلات اور پریشانیوں کےحل کےلیے نسخہ؟
قرآنِ مجید نے انسان کے غم اور پریشانی کے موقع پر اس کی کس فطرت کو بیان کیا ہے؟ پریشانی دور ہونے کی...
علم کے لیے بہترین وقت اور مفید غذا کونسی؟
سب سے بہترین وقت کسی بھی چیز کے حفظ کے لیے سحری کا وقت ہے زیادہ بہتر ہے کہ کسی بند کمرے میں یا...
حج کی اقسام اور افضل ترین قسم !
حج کی اقسام اور افضل ترین قسم !
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
دجال کے مخالفین میں بنو تمیم کیوں ہونگے؟
کیا قبیلہ بنو تمیم اس وقت دنیا میں موجود ہے؟ دجّال کے مخالفیں میں قبیلہ بنو تمیم کا ذکر بطور خاص...
نوجوان دینی تعلیم سے دور کیوں؟
نوجوانوں کی دینی تعلیم سے دوری کے اہم اسباب کیا ہیں؟ ماضی میں مسلمانوں نے عروج کیسے حاصل کیا؟ آج...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔