- مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟
- اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا احکام ہیں؟
- کیا عورت گھر میں ہر طرح کے کپڑے پہن سکتی ہے؟
- کیا گھر میں بھی عورت کے لیے سر ڈھانپنا ضروری ہے؟
- نماز میں عورت کے جسم کا کتنا حصہ ڈھانپنا ضروری ہے؟
اسی سے متعلقہ
27 رجب شبِ معراج؟ اور معراج کا اصل پیغام کیا ہے۔۔
کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہے؟
کافروں کی اقسام کفار سے تعلقات کا حکم الولاء والبراء کی نوعیت کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے...
قرآن مجید کی اہم اردو تفاسیر اور ان کی خصوصیات
تفسیر قرآن کی ابتداء کس تفسیر سے کریں؟ قرآن مجید کی چند اردو تفاسیر کی اہم خصوصیات! اردو زبان میں...
قرضہ ضرورت کے لئے یا شوق کے لیے؟
کیا قرض دار شخص قرضے کی ادائیگی سے پہلے حج و عمرہ کرسکتا ہے؟ نبی کریم ﷺ قرض سے پناہ مانگا کرتے تھے...
کیا سیدنا علی کو منبروں سے گالیاں دی جاتی تھیں؟
سیدنا معاویہؓ کی وفات کے بعد سیدنا حسینؓ کتنے عرصے زندہ رہے؟سیدنا حسنؓ و حسینؓ کا سیدنا معاویہؓ کے...
دل کی دنیا کیسے بدلیں؟
دل پر اثر انداز ہونے والے انسانی اعضاء کونسے ہیں؟ کیا دل کا کام صرف دھڑکنا ہی ہے؟ کفار قرآن مجید کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
