نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر کیا بیان فرمائی؟غزوہ احد میں لڑائی کے لیے جگہ کا انتخاب کرتے وقت نبی اکرم ﷺ کی ذاتی رائے کیا تھی اور صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کی اکثریت نے کیا مشورہ دیا؟تیر انداز صحابہ نے اپنی جگہ کیوں چھوڑی؟ ان کے ذہن میں کیا تصور تھا جس کی بنیاد پر انہوں نے یہ فیصلہ کیا؟اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی کس سورت میں اور کن الفاظ کے ساتھ ان صحابہ کی غلطی کو معاف کرنے کا اعلان فرمایا؟ جب نبی اکرم ﷺ کی شہادت کی افواہ پھیلی تو صحابہ کرام نے کس طرح کے دو مختلف ردعمل ظاہر کیے؟ غزوہ احد میں عبداللہ بن ابی اور اس کے ساتھیوں (منافقین) نے کیا کردار ادا کیا اور اس میں اللہ کی کیا حکمت تھی؟
اسی سے متعلقہ
تنہائی کے گناہ اور اُن کے خطرناک اثرات
تنہائی کے گناہ کیا ہیں، اور انہیں انسان کے بگاڑ کی بنیاد کیوں کہا جاتا ہے؟کیا تنہائی کے گناہ نیک...
راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی...
رحمدلی اور اسوۂِ رحمت ﷺ
رحمت کا ذکر علم سے بھی مقدم۔ ادائیگی حقوق کے لئے بنیاد۔ رحمدلی کب پیدا ہوتی ہے؟۔ حصول رحمدلی کا...
ریاست مدینہ کی بنیاد
ریاستِ مدینہ کی سب سے پہلی اور بنیادی اساس کیا تھی؟ عقیدے کی حفاظت کے لیے صحابہ کرام نے کس طرح کی...
جنت کی نعمتیں اور جنتیوں کی اعلیٰ صفات
فضیلۃ الشیخ صلاح البدیر حفظہ اللہ نے جمعہ کا خطبہ اس عنوان پر دیا: ’جنت کی نعمتیں اور جنتیوں کی...
اللہ کی رحمت
پہلا خطبہ: ہر طرح کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مخلوق کو اپنے احسانات سے ڈھانپ لیا ان پر جود و سخا...
