- کیا پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی میٹر بدل لینا اور پمپ بند کر دینا دینداری ہے؟
- ہم تجارت کے نام پر لوگوں کی مجبوریوں سے کس طرح ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں؟
- کامیاب اور عقلمند تاجر کون ہوتا ہے؟
- ہمارے اسلاف کس طرح تجارت کیا کرتے تھے؟
- کیا ناجائز منافع خوری سے برکت حاصل ہو سکتی ہے؟
