- اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟
- کیا با آوازِ بلند عیدگاہ میں تکبیرات پڑھنا درست ہے؟
- عیدگاہ میں ایک شخص کا کھڑے ہو کر تکبیرات پڑھنا کس صورت میں جائز اور کب ناجائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
خواتین اور رمضان
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنا ایک اُصول بیان کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ عَمِلَ...
رسول ﷺ کی والدہ کی قبر | قسط-10
رسول ﷺ کی والدہ کی قبر | قسط-10
رمضان المبارک چلا گیا ، سب کچھ چلا گیا
ماہِ رمضان تو گزر گیا لیکن کیا ہم ماہِ رمضان سے تقویٰ کی سند لے کر فارغ ہوئے؟ کیا ہم نے رمضان کو...
برانڈڈ جنت اور دنیا کی دوڑ
اتنے فرقوں میں حق پر کون؟
ایک عام مسلمان مختلف اسلامی فرقوں اور جماعتوں کے درمیان حق کو کیسے پہچان سکتا ہے؟ مذہبی اختلافات...
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
