- کاروبار (بزنس) کی زکوٰۃ نکالتے وقت کن تین تقسیمات کو مدِنظر رکھنا چاہیے؟
- کاروبار سے متعلق وہ کون سی اشیاء ہیں جن پر زکوٰۃ نہیں ہوتی؟
- کیا کمپنی کی ٹرانسپورٹ کے لیے جو گاڑیاں ہیں، ان پر زکوٰۃ ہوگی؟
- خام مال (Raw Material) اور تیار شدہ مال (Final Product) کی زکوٰۃ کیسے نکالی جائے گی؟
- جس چیز کے منافع کا ہمیں علم نہ ہو، اس کی زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے گی؟
- زمینوں یا گاڑیوں پر زکوٰۃ کب واجب ؟
